حوزہ/ محرم الحرام کو اگر غم کا مہینہ کہیں تو مبالغہ نہیں ہوگا۔ ماہ محرم کا نام امام حسینؑ کے ساتھ جڑا ہوا ہے وہ ایسے کہ جیسے ہی کوئی محرم کا نام سنتا ہے تو فوراً اس کے ذہن میں امام حسینؑ کی شہادت کی یاد تازہ ہوجاتی ہے۔ یہ کلام امام حسینؑ کی بے پایاں محبت، حرمِ حسینی سے قلبی وابستگی اور عزاداریِ سیدالشہداءؑ کے جذبات کی عکاسی کرتا ہے۔ اس میں ایک عاشقِ حسینؑ کے دل کی کیفیت بیان ہوئی ہے جو اپنی تمام تر ہستی کو امامؑ کے عشق، یاد اور غم سے وابستہ سمجھتا ہے اور اپنی زندگی کی عزت و سعادت کو اسی نسبت میں تلاش کرتا ہے۔ یہ نوحہ ایرانی نوحہ خواں حامد سلطانی کی آواز میں پیش کیا جا رہا ہے۔ ویڈیو اردو سبٹائیٹل کے ساتھ ملاحظہ فرمائیں۔
-
ویڈیو/ کفار کے لیے روزِ حساب کا منظر | امام مجتبیٰ خامنہ ای
حوزہ/ ولی امر مسلمین آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای اس ویڈیو میں بیان کرتے ہیں کہ کفار کا سخت عذاب ان کے اعمال ہی کے نتیجے میں ہوگا۔ کافر اس دنیا میں تو…
-
ماہِ محرم؛ حیاتِ اسلام کا ضامن اور انسانیت کی نجات کا پیغام
حوزہ/محرم الحرام اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہے۔ یہ مہینہ صرف ایک نئے سال کا آغاز نہیں بلکہ ایمان، قربانی، وفاداری، ایثار، حریت اور حق طلبی کے ایک عظیم باب…
-
ویڈیو/ رہبر معظمؒ کی بصیرت اور ایران کی فوجی پیشرفت | شہید حاجی زادہؒ
حوزہ/ میزائل اور ڈرون ٹیکنالوجی کی ترقی میں دور اندیش قیادت اور بصیرت، نشانے کی دقت کی اہمیت اور دفاع میں خود پر انحصار یہ چند خصوصیات ہیں جو انقلاب اسلامی…
-
ویڈیو/ ایرانی میزائل کی داستان | شہید امیر علی حاجی زادہؒ
حوزہ/ آیت اللہ شہید سید علی خامنہ ایؒ نے اپنی تمام زندگی اسلام اور انقلاب کی خدمت میں صرف کردی۔ دفاع مقدس کی جنگ میں فتح کے بعد اب ضرورت اس بات کی تھی…
-
ویڈیو/ ایران معصومینؑ کی سرزمین ہے، حسن ستودہ
حوزہ/ ایران معصومینؑ کی سرزمین ہے، حسن ستودہ کی بہت ہی خوبصورت نظم ۔۔۔۔
-
ویڈیو/ خواتین کے مسئلے کے لیے اسلامی راہ حل
حوزہ/ شہید خامنہ ای عورت کی موجودہ صورتحال کو کس نظر سے دیکھتے تھے اور کیا راہ حل پیش کرتے تھے؟



آپ کا تبصرہ